مسلسل عنوان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ عنوان جو کتاب کے پہلے صفحے سے لے کر آخری صفحے تک چھاپا گیا ہو، مسلسل لگایا ہوا بیانیہ عنوان، بطور پیشانی تمام صفحوں پر چھپا ہوا کتاب کا عمومی عنوان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ عنوان جو کتاب کے پہلے صفحے سے لے کر آخری صفحے تک چھاپا گیا ہو، مسلسل لگایا ہوا بیانیہ عنوان، بطور پیشانی تمام صفحوں پر چھپا ہوا کتاب کا عمومی عنوان۔